the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں انتخابی بگل بجنےکے بعد بھی برسراقتدار سماجوادی پارٹی (ایس پی)کے بانی ملائم سنگھ یادو اور ریاست کے وزیراعلی اکھیلیش یادو کےخیموں کے درمیان صلح سمجھوتہ کی کوششوں کے باوجود اختلاف ختم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔یادو خاندان



میں پید اہوئی خلیج اور پارٹی کوہورہے نقصان سے فکر مند پارٹی کے قدآور رہنما محمد اعظم خان نے آج صبح ا یک بار پھر مسٹر ملائم سنگھ کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے تقریباً ایک گھنٹے گفتگو کی۔تاہم اس میٹنگ کے بعد بھی دونوں خیموں میں کوئی ہلچل نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.